بسم اللہ الرحمن الرحیم

اردو بروزر

 ڈائینامک اردو ویبب سائیٹس کو بروز کرنے کے لیۓ ایک بہترین سوفٹ وئیر

.
پہلا صفہ
معلومات
طریقہ استعمال
محفوظ کریں
ویب ماسٹر کے لیۓ
سوالات و جوابات
اپنا اظہار کریں
رابطہ کریں

 

اردو بروزر

عرصه دراز سے بہت سے لوگ اردو میں کام کرتے آرہے ہیں۔ اور بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اردو میں کام تو کرنا چاہتے ہیں مگر کر نہیں پاتے۔ جیسے اردو میں ویب سائیٹ کو بنانا، اور خاص کر ڈائینامک اردو ویب سائیٹس۔ ہم نے ایسے ہی ایک مثسلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

اردو بروزر کے زریعے اب آپ اردو میں بنی ہوئی ویب سائیٹ کو باآسانی دیکھ سکتے ہیں، بلکہ اردو بروزر کے زریعے سے آپ اردو میں فارم بھی پر کر سکتے ہیں۔

اردو بروزر پر ابھی کام هو رہا، فل حال اردو کا پہلا ورژن پیش کر دیا گیا ہے۔ تازه خبروں سے آگاه رہنے کیلۓ اس ویب سائیٹ کو صرف کرتے رہیں۔

 
اردو بروزر کو محفوظ کرنے کیلۓ یہاں کلک کریں۔

تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ اداره